ETV Bharat / state

Weather in kashmir: کشمیر میں بارشوں سے شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے ریکارڈ، مزید بارشیں متوقع

گرمائی دارلحکومت سرینگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران15.9 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت13.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.0 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔ Today's weather in Srinagar

کشمیر میں بارشوں سے شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے ریکارڈ

author img

By

Published : Jun 11, 2022, 12:47 PM IST

سرینگر: وادی کشمیر میں گذشتہ شام کی بارشوں سے شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج ہوا ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ وادی میں موسم کی یہی صورتحال16 جون تک جاری رہ سکتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وادی میں 17 جون کو موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔ weather in kashmir

گرمائی دارلحکومت سری نگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران15.9 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت13.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.0 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔ وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران21.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت4.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جو معمول سے4.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔weather update

وادی کے دوسرے سیاحتی مقام پہلگام میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 2.0 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے2.3 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہی ریکارڈ ہوا تھا۔سرحدی ضلع کپوارہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران5.0 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت11.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے0.9 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔Night temperature drop

گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت12.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے0.7 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : Kashmir Weather Update: موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.