ETV Bharat / state

Weather in Kashmir کشمیر: بارشوں سے شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج

گرمائی دارلحکومت سرینگر میں 1.0 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 13.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے1.4 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔ Weather in Srinagar

کشمیر: بارشوں سے شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج

author img

By

Published : May 27, 2022, 12:34 PM IST

سرینگر: وادی کشمیر میں گذشتہ شام ہونے والی بارشوں اور تیز ہواؤں سے شبانہ درجہ حرارت میں ایک بار پھر گراوٹ درج ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ وادی میں ماہ رواں کے آخر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہ سکتا ہے تاہم اس دوران 29 اور 30 مئی کو مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارشیں بھی متوقع ہیں۔weather Update

وادی میں گذشتہ شام بارشیں ابھی ہوئیں ور بعض علاقوں میں ژالہ باری کے ساتھ ساتھ تیز ہوائیں بھی چلیں جس سے شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج کی گئی۔گرمائی دارلحکومت سری نگر میں 1.0 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 13.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے1.4 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔ Night temperature drops

وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت8.0 ڈگری سینٹی گرہڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے0.6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں میں 2.1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت6.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے1.2 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

سرحدی ضلع کپوارہ میں 1.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کم سے کم سے درجہ حرارت11.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں 1.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت10.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے کم سے کم درجہ حرارت سے 3.8 ڈگری سینٹی گریڈ ککم ریکارڈ ہوا تھا۔Night temperature drops

یہ بھی پڑھیں : weather in Kashmir: موسم میں بہتری کے بیچ شبانہ درجۂ حرارت معمول سے نیچے ریکارڈ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.