ETV Bharat / state

weather in Kashmir: موسم میں بہتری کے بیچ شبانہ درجۂ حرارت معمول سے نیچے ریکارڈ

گرمائی دارالحکومت سرینگر میں کم سے کم درجۂ حرارت 11.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 0.1 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔ Weather in Srinagar

author img

By

Published : May 25, 2022, 2:00 PM IST

موسم میں بہتری کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے ریکارڈ

سرینگر: وادیٔ کشمیر میں موسمی صورتحال کئی روز تک دگرگوں رہنے کے بعد بہتر ہونے لگے ہیں۔محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چند روز کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ 29 اور30 مئی کو مطلع ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارشیں بھی متوقع ہیں۔ادھر خشک موسم کی پیش گوئی کے بیچ وادی کے بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج ہوا ہے۔ Today's weather in Kashmir

گرمائی دارالحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت11.6 ڈگری سینٹیگریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے0.1 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔ وادی کے مشہور ترین سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت4.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے2.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت6.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے0.1 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔ Weather in Srinagar

سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت9.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.0 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم سے کم درجہ حرارت10.6 ڈ گری سینٹی گرید ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 0.3 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

یو این آئی

یہ بھی پڑھیں :Weatherman Predicts More Rains in Kashmir: کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، مزید بارش کی پیش گوئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.