ETV Bharat / state

این آئی اے کی انجینیئر رشید سے پوچھ گچھ

author img

By

Published : Aug 4, 2019, 7:02 PM IST

عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئیر رشید کو قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی جانب سے سمن جاری کر کے دہلی طلب کیا گیا اور ان سے پوچھ گچھ کی گئی۔

انجینیئر رشید

اس حوالے سے پیپلز مومنٹ کے سربراہ سابق آئی اے ایس افسر شاہ فیصل نے این آئی اے کی جانب سے انجینیئر رشید کو سمن جاری کرنے پر سخت مذمت کی اور اس پر برہمی کا اظہاربھی کیا۔

انہوں نے کہا کہ عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ وادی کشمیر کے لوگوں کی موثر آواز ہیں اور اس آواز کو دبانے کے لیے اس قسم کے ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں وہ بھی ایسے وقت جب وادی میں تشویش اور خوف و ہراس کی صورتحال پائی جارہی ہے۔

شاہ فیصل نے قومی تحقیقاتی ایجنسی سے مطالبہ کیا ہے کہ انجینیئر رشید سے پوچھ گچھ جلد مکمل کی جائے اور انہیں فوراً سرینگر واپس بھیجا جائے کیونکہ وادی کشمیر کی موجودہ صورتحال میں انجینیئر رشید جیسے رہنما کی کشمیری عوام کو سخت ضرورت ہے۔

Intro: این آئی اے کی جانب سمن میں انجنئیر رشید کو کیاگیا ہے دلی طلب

Body: عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجنئیر رشید کو قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کی جانب سے سمن جاری کی گی ہے ۔جاری کردی سمن میں انجنئیر رشید کو اتوار کے روز دلی طلب کر کے پوچھ گچھ کی جارہی ہے اس حوالے سے پیپلز مومنٹ کے سربراہ شاہ فیصل نے این آئی اے کی طرف سے انجنئیر رشید کو سمن جاری کرنے پر سخت مزمت اور برہمی کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجنیئر رشید وادی کشمیر کے لوگوں کی موثر آواز ہے ۔ اس آواز کو دبانے کے لیے اس قسم کے ہتھکنڈے استعمال کئے جارہے ہیں وہ بھی اس وقت جب پوری وادی میں تشویش اور خوف وہراس کی صورتحال پائی جارہی ہے ۔ شاہ فیصل نے قومی تحقیقات جانچ ایجنسی سے مانگ کی ہے کہ انجنئیر رشید کی پوچھ تاچھ جلد مکمل کی جائے اور انہیں فورا سرینگر واپس بھیجا جائے کیونکہ وادی کشمیر کی موجودہ جنگی صورتحال میں انجنئیر جیسے لیڈران کی کشمیری عوام کو سخت ضرورت ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.