ETV Bharat / state

نو منتخب ڈی ڈی سی ممبروں کی حوصلہ افزائی کے لیے تقریب کا انعقاد - سرینگر میں بھارتیہ جنتا پارٹی

میڈیا سے بات کرتے ہوئے یوٹی جموں و کشمیر کے انچارج ترون چوگ نے کہا کہ 'لوگوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو ووٹ دے کر وادی میں کمل کھلا دیا ہے جبکہ ترقی صرف بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت میں ہی ممکن ہے۔'

نو منتخب ڈی ڈی سی ممبروں کی حوصلہ افزاری کے لیے تقریب کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 27, 2020, 10:09 PM IST

Updated : Dec 27, 2020, 10:15 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرینگر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے نو منتخب ڈی ڈی سی ممبروں، پنجوں اور سرپنجوں کی حوصلہ افزائی کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں یوٹی انچارج ترون چوگ بطور مہمان خصوصی موجود رہے جبکہ اس دوران تینوں ڈی ڈی سی امیدورا بھی موجود تھے۔

نو منتخب ڈی ڈی سی ممبروں کی حوصلہ افزاری کے لیے تقریب کا انعقاد

اس دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کے کئی سینیڑ رہنماؤں کے علاوہ کارکنان بھی موجود تھے ۔

وہیں میڈیا سے بات کرتے ہوے یوٹی جموں و کشمیر کے انچارج ترون چوگ نے کہا کہ 'لوگوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو ووٹ دے کر وادی میں کنول کھلا دیا ہے جبکہ ترقی اور امن صرف بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت میں ہی ممکن ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: سرچ آپریشن کے دوران متعدد عسکریت پسند راجوری سے گرفتار

انہوں نے کہا کہ 'پاکستانی قبضے والے کشمیر میں جلد ہی ترانگا لہرائے گا۔'

Last Updated : Dec 27, 2020, 10:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.