اس سے قبل گزشتہ روز کشمیر میں تین نئے کیسز مثبت پائے گئے ہیں۔ کُل ملا کر کشمیر میں کورونا وائرس کے آٹھ کیسز مثبت پائے گئے ہیں۔ جبکہ جموں و کشمیر میں کل مثبت پائے گئے افراد کی تعداد 11 ہو چکی ہے۔
جموں و کشمیر: کورونا وائرس کے چار نئے مثبت کیسز - افراد کی تعداد 11 ہو چکی ہے
جموں و کشمیر حکومت کے ترجمان روہت کنسل نے ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ 'کشمیر صوبہ میں چار اور کیس مثبت گئے ہیں۔ متاثرین کا تعلق بانڈی پورہ سے ہے۔ یہ چاروں گزشتہ روز سرینگر کے مثبت کیس کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھے اور حال ہی میں مذہبی تقریبات میں اکٹھے شرکت کی تھی۔'
کورونا وائرس کے چار نئے مثبت
اس سے قبل گزشتہ روز کشمیر میں تین نئے کیسز مثبت پائے گئے ہیں۔ کُل ملا کر کشمیر میں کورونا وائرس کے آٹھ کیسز مثبت پائے گئے ہیں۔ جبکہ جموں و کشمیر میں کل مثبت پائے گئے افراد کی تعداد 11 ہو چکی ہے۔