ETV Bharat / state

Contract Teachers Protest in Srinagar: کنٹریکٹ ٹیچرز کا سرینگر پریس کالونی میں احتجاج

author img

By

Published : Jun 28, 2022, 11:36 AM IST

سرینگر کے مختلف اسکولز میں کام کررہے کنٹریکچول ٹیچرز نے سرینگر کی پریس کالونی میں احتجاج کیا۔ Contract teachers protest in Srinagar Press Colony

کنٹریکچول ٹیچرز کا سرینگر پریس کالونی میں احتجاج

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں کنٹریکچول ٹیچرس یونین کی طرف سے اپنی مانگوں کو لیکر انتظامیہ کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔ اس دوران احتجاجی مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈس موجود تھے جن پر 'ہمارے ساتھ انصاف کرو' کے نعرے لکھے ہوئے تھے۔ Contractual Teachers Protest in Srinagar

میڈیا سے بات کرتے ہوے امتیاز علی نامی کنسلٹنٹ ٹیچر نے کہا کہ 2015 میں ہمیں نوا کدل کالج میں بطور کنسلٹنٹ ٹیچر تعینات کیا گیا جبکہ ہمیں باظابطہ طور پر انٹریو کے زیعے تعینات کیا گیا مگر تب سے ہمیں کوئی بھی انکریمنٹ نہیں کی گئی جبکہ ہم کم قلیل معاوضے پر کام کررہے ہیں۔' Contractual Teachers protest against withholding of salaries

یہ بھی پڑھیں: J&K Teacher Association: اولڈ پنشن اسکیم کی بحالی اور ٹرانسفر پالیسی کو یقینی بنانے کا مطالبہ

اس دوران انہوں نے کہا کہ لیفٹنٹ گورنر نے خود بھی یہ اعلان کیا ہے کہ تمام عارضی ملازمین کو مستقل کیا جائے گا اس دوران انہوں سرکار سے مستقل کرنے کی اپیل بھی کی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.