ETV Bharat / state

NCC set to hold National Integration Camp : 'قومی دھارے میں لوگوں کو جوڑنے کےلیے کشمیر میں این سی سی کی مہم جاری‘ - ایک بڑے کیمپ کا انعقاد

وادی کشمیر میں نوجوانوں و طلبہ کو قومی دائرے میں انضمام کرنے کے لیے نیشنل کیڈٹ کارپس اپنی سطح پر کام جاری رکھتے ہوئے 15 جون سے سرینگر میں ایک بڑے کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ National Integration Camp

'قومی دائرے کے لیے کشمیر میں این سی سی کا کام جاری'

author img

By

Published : Jun 14, 2022, 10:52 AM IST

سرینگر: جموں کشمیر اور لداخ کا این سی سی ڈائریکٹوریٹ گروپ ہیڈ کوارٹر سرینگر کے زیراہتمام جیکلی رجمنٹل سنٹر رنگریٹھ، سرینگر میں15 جون سے 26 جون تک ''ایک بھارت شریشٹھ بھارت'' کے نام سے ایک خصوصی قومی کیمپ منعقد کرنے جا رہا ہے۔National Integration Camp

نیشنل کیڈٹ کارپس کی جانب سے 15 جون سے سرینگر میں کیمپ کا انعقاد

وادی کشمیر میں نوجوانوں و طلبہ کو قومی دائرے میں انضمام کرنے کے لیے نیشنل کیڈٹ کارپس اپنی سطح پر کام جاری رکھتے ہوئے 15 جون سے سرینگر میں ایک بڑے کمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ان باتوں کا اظہار بریگیڈیئر کے ایس خالسی نے سرینگر میں این سی سی کے ہیڈ کوارٹر میں میڈیا کے ساتھ کیا۔ انہوں نے کہا کہ 15جون سے شروع ہونے والے اس بڑے کیمپ میں جموں و کشمیر اور لداخ سے 30 طلبہ شرکت کرنے والے ہیں جبکہ دیگر ریاستوں سے 130 طلبہ حصہ لیں گے-NCC major camp in Kashmir

انہوں نے کہا کہ اس تقریب میں ملک بھر سے 17 مختلف این سی سی ڈائریکٹوریٹ کے 200 کیڈٹس شرکت کریں گے جن میں لڑکے اور لڑکیاں شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس بڑے کیمپ کا مقصد ہے کہ طلبہ کو ملک کے مختلف ثقافتی اور تہزہبی اموارے سے روشناس کرانا ہے اور ملک سے آئے طلبہ کو جموں و کشمیر کے ثقافت اور دیگر فنون سے آگاہی دینا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ یہ کیمپ سرینگر کے مضافات رنگریٹ میں جیکلی (JAKLI) ہیڈکوراٹر میں منعقد کیا جائے گا جہاں طلبہ کو مختلف پروگرام میں شرکت کرنے کا موقع ملے گا- انہوں نے مزید بتا کہ طلبہ وادی کے کالجز سے اس مدعو کئے گئے ہیں جو اس کمپ میں شرکت کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Muslims Perform Kashmiri Pandit’s Last Rites: کشمیری پنڈت کی آخری رسومات مسلم برادری نے انجام دی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.