ETV Bharat / state

NC Workers Protests: سرینگر میں این سی کارکنوں کا حدبندی کمیشن کی سفارشات کے خلاف احتجاج - Srinagar news

پی اے جی ڈی ممبران کی نظر بندی PAGD leaders detained اور حدبندی کمیشن کی سفارشات کے خلاف نیشنل کانفرنس کے کارکنوں نے سرینگر میں احتجاج NC Workers Protests کیا ہے۔

سرینگر میں این سی کارکنوں کا حدبندی کمیشن سفارشات کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 11:38 AM IST

پیوپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن کے شرکار فاروق عبداللہ، محبوبہ مفتی اور یوسف تاریگامی جو آج حدبندی کمیشن سفارشات کے خلاف احتجاج کرنے والے تھے، انہیں ان کے گھروں میں نظر بند P AGD Leaders Detained رکھا گیا ہے۔

اس ضمن میں سرینگر میں این سی کارکنوں نے حدبندی کمیشن کی سفارشات کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: PAGD Leaders Detained: حدبندی کمیشن کے خلاف احتجاج سے قبل پی اے جی ڈی ممبران نظر بند

اس ضمن میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ انتظامیہ اب معمولی جمہوری سرگرمیوں سے بھی خوفزد ہورہی ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ان تینوں رہنماؤں کی رہائش گاہوں کے دروازوں پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے تاکہ ان کے باہر نکلنے کی کوشش کو ناکام بنایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.