راجیہ سبھا چئیرمین کی جانب سے سے جاری حکم دیا گیا کہ دونوں اراکین کو ایوان سے باہر نکالا جائے۔
دفعہ 370 کو ہٹانے کی پیشکش کے بعد ایوان میں ہنگامہ آرائی ہوئی جس کے بعد دونوں اراکین کو ایوان سے باہر نکالنے کو کہا گیا۔
دونوں اراکین نے دفعہ 370 کے متعلق ایوان میں پیش کی گئی قرار دادوں کے مسودے بطور احتجاج پھاڑ ڈالے جس کے بعد چئیرمین نے دونوں کو اراکین باہر نکالا۔
فیاض میر اور نظیر لاوئے کو ایوان سے باہر نکالا گیا - Kashmir
جموں و کشمیر کے راجیہ سبھا ارکان فیاض احمد میر اور نظیر احمد کو ایوان سے باہر نکالنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
فائل فوٹو
راجیہ سبھا چئیرمین کی جانب سے سے جاری حکم دیا گیا کہ دونوں اراکین کو ایوان سے باہر نکالا جائے۔
دفعہ 370 کو ہٹانے کی پیشکش کے بعد ایوان میں ہنگامہ آرائی ہوئی جس کے بعد دونوں اراکین کو ایوان سے باہر نکالنے کو کہا گیا۔
دونوں اراکین نے دفعہ 370 کے متعلق ایوان میں پیش کی گئی قرار دادوں کے مسودے بطور احتجاج پھاڑ ڈالے جس کے بعد چئیرمین نے دونوں کو اراکین باہر نکالا۔
Intro:Body:Conclusion: