ETV Bharat / state

NMC Nod To MCh Urology : سپر سپیشلٹی اسپتال سرینگر میں ایم سی ایچ یورولاجی کو منظوری

author img

By

Published : Jan 7, 2022, 4:34 PM IST

قومی میڈیکل کمیشن National Medical Commission کی جانب سے سرینگر کے سپر سپیشلٹی اسپتال Super Speciality Hospital Srinagarمیں شعبہ یورولاجی میں پوسٹ گریجویشن کو منظوری NMC Nod To MCh Urologyدے دی گئی۔

سپر سپیشلٹی اسپتال سرینگر میں ایم سی ایچ یورولاجی کو منظوری

گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر Govt Medical College Srinagarکے زیر نگرانی کام کرنے والے سپر سپیشلٹی ہسپتال، شیرین باغ، سرینگر Super Speciality Hospital Srinagarمیں یورلاجی شعبے (ایم سی ایچ یورولاجی) میں پوسٹ گریجویشن اور ریسرچ NMC Nod To MCh Urology کے لیے دو نشستوں کو منظوری دی گئی۔

قومی میڈیکل کمیشن National Medical Commissionکی جانب سے کہا گیا ہے کہ سبھی یونین ٹیریٹریز اور ریاستوں میں سپر سپیشلٹی ہسپتالوں میں یورولاجی میں ایم سی ایچ کرنے کے خواہشند 2 ڈاکٹروں کو داخلہ دیا جائے گا۔

اس موقع پر پرنسپل گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر Govt Medical College Srinagarنے کہا کہ یورولاجی شعبہ میں طلباء کو ریسرچ کرنے کا موقع ملے گا جبکہ پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹروں کے شعبے میں داخلہ بھی ہو پائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.