ETV Bharat / state

بیگم اکبر جہاں کی برسی پر نیشنل کانفرنس کی جانب سے خراج عقیدت - رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ

مادرِ مہربان بیگم اکبر جہاں کی برسی نیشنل کانفرنس کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس دوران فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔

بیگم اکبر جہاں کی برسی
بیگم اکبر جہاں کی برسی
author img

By

Published : Jul 11, 2021, 6:47 PM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے مادرِ مہربان بیگم اکبر جہاں کی 21 ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

بیگم اکبر جہاں کی برسی

اس سلسلے میں پارٹی کی جانب سے ان کے مقبرہ نسیم باغ حضرت بل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ، نائب صدر عمر عبداللہ کے علاوہ دیگر لیڈران و کارکناں نے شرکت کی۔

اس دوران مرحومہ بیگم جہاں اور مرحوم شیخ عبداللہ دونوں کی قبروں پر چادر و گل پوشی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر: بندشوں کے بیچ شیخ عبداللہ کا یوم پیدائش منایا گیا

میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ جموں کے الگ مسائل ہیں جبکہ کشمیر الگ مسائل سے جوجھ رہا ہے اس لیے ان دونوں کے مسائل کو جوڑنا صحیح نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.