ETV Bharat / state

نیشنل کانفرنس کے لیڈر کا انتقال - kashmir

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی قدیم سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس سے وابستہ لیڈر محمد یاسین شاہ انتقال کر گئے۔

jknc
نیشنل کانفرنس کے لیڈر کا انتقال
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 4:12 PM IST

نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما اور سابق ایم ایل اے سونہ وار، محمد یاسین شاہ جمعرات کی صبح انتقال کر گئے۔ محمد یاسین نیشنل کانفرنس کے سرکردہ لیڈر تھے اور ماضی میں سونہ وار حلقہ انتخاب سے ریاستی اسمبلی کے ممبر بھی رہ چکے ہیں۔

سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبد اللہ نے ٹویٹ کے ذریعے محمد یاسین کے اہل خانہ سے تعذیت کی۔

عمر عبداللہ نے اپنے تعذیتی پیغام میں کہاکہ ’’نیشنل کانفرنس آج ایک نرم مزاج انسان اور بہترین رہنما سے محروم ہوگئی۔‘‘

سابق وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ ان کے جانے سے انہیں کافی صدمہ ہوا ہے اور وہ ان کے لواحقین کے ساتھ اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔ وہیں انہوں نے مرحوم کے بلند درجات کے لئے بھ دعا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.