ETV Bharat / state

Muttahida Majlis E Ulama: متحدہ مجلس علماء جموں و کشمیر کی پریس کانفرنس - متحدہ مجلس علماء جموں و کشمیر کی پریس کانفرنس

سرینگر میں متحدہ مجلس علماء کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، پریس کانفرنس کے دوران متحدہ مجلس علماء کے سربراہ میر واعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق (جو گھر میں نظر بند ہیں) کو فوری طور پر رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔ Muttahida Majlis E Ulama Demands Release of Mirwaiz Umar Farooq

متحدہ مجلس علماء جموں و کشمیر کی پریس کانفرنس

author img

By

Published : Jul 8, 2022, 10:18 AM IST

مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر میں متحدہ مجلس علماء کی جانب سے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، پریس کانفرنس کے دوران مجلس علماء کے نائب صدر مولوی شوکت احمد کینگ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ 'پھچلے تین مہنوں سے متحدہ مجلس علماء کے سربراہ میر واعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق کو بلا جواز اپنے گھر میں نظر بند رکھا گیا ہے جس کی ہم فوری طور پر رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔' Mutahida Majlis Ulama J&K Holds Press Conference

متحدہ مجلس علماء جموں و کشمیر کی پریس کانفرنس

اس دوران نائب صدر مولوی شوکت احمد نے مرکزی جامع مسجد کو بار بار بند کرنے کی مزاحمت کی ہے، انہوں انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ آنے والی عید الاضحی کے موقع پر تاریخی عیدگاہ میں نماز عید پڑھنے دی جائے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.