ETV Bharat / state

Protest Against Drug Menace in Srinagar: سرینگر کے پریس کالونی میں منشیات کے خلاف جم کر احتجاج

نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما اور سابق اسمبلی اسپیکر مبارک گُل NC Senior Leader Mubarak Gul نے اپنے ساتھیوں سمیت منشیات کے خلاف پریس کالونی میں جم کر احتجاج کیا۔ Mubarak Gul protest against Drug Menace

Protest Against Drug Menace in Srinagar: سرینگر کے پریس کالونی میں منشیات کے خلاف جم کر احتجاج
Protest Against Drug Menace in Srinagar: سرینگر کے پریس کالونی میں منشیات کے خلاف جم کر احتجاج
author img

By

Published : Mar 18, 2022, 5:39 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرینگر میں آج نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما اور سابق اسمبلی سپیکر مبارک گل National Conference Senior Leader Mubarak Gul نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ منشیات کے خلاف پریس کالونی میں جم کر احتجاج کیا۔

Protest Against Drug Menace in Srinagar: سرینگر کے پریس کالونی میں منشیات کے خلاف جم کر احتجاج

اس دوران رورل ڈیولاپمنٹ اتھارٹی کے بینر تلے سابق اسمبلی اسپیکر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ منشیات کو روکنے کی حکومت سے اپیل کی۔ جبکہ اس دوران مذکورہ افراد کے ہاتھوں میں پلے کارڈس بھی موجود تھے، جن پر منشیات کے استعمال کو بند کرو کے نعرے درج تھے۔ Drug Menace in Srinagar

اس دوران مبارک گل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں نوجوان نسل منشیات کے عادی بنتے جارہے ہیں، جو ایک لمیہ فکر ہے۔ اس کو روکنے کے لیے حکومت کو سخت انتظامات کرنے چاہیے۔ Mubarak Gul On Drug Menace

یہ بھی پڑھیں: Side Effects of Drugs and Sectarian Harmony: 'منشیات کے مضر اثرات اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی' کے موضوع پر ڈرامہ

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری نوجوان نسل آنے والے کل کے مستقبل ہے، اس لیے ہمیں چاہئے کہ ہم انہیں روکے اور اس کو روکنے کے لیے حکومت کو سخت انتظامات کرنے چاہیے۔ Protest Against Drug Menace in Srinagar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.