ETV Bharat / state

Motorcyclist Killed During Road Accident in Srinagar: پارمپورہ سڑک حادثے میں نوجوان کی موت

author img

By

Published : Feb 4, 2022, 7:27 PM IST

سری نگر کے پارم پورہ علاقے میں جمعہ کی سہ پہر سڑک حادثے میں 24سالہ موٹر سائیکل سوار ہلاک Motorcyclist Killed During Road Accident in Srinagarہوگیا۔

Motorcyclist Killed During Road Accident in Srinagar: پارمپورہ سڑک حادثے میں نوجوان کی موت
Motorcyclist Killed During Road Accident in Srinagar: پارمپورہ سڑک حادثے میں نوجوان کی موت

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے مزہامہ سے تعلق رکھنے والا 24 سالہ خالد گنائی ولد عبدالخالق سرینگر کے پارم پورہ میں سڑک حادثے کے دوران فوت Youth killed In road Accident in Srinagarہو گیا۔

یہ حادثہ جمعہ کہ سہ پہر سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر پارمپورہ میں پیش آیا۔ زخمی نوجوان کو تشویشناک حالت میں نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا تاہم معالجین کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل ہی نوجوان کی موت واقع 24-year-old Killed During Road accident in Srinagarہو چکی تھی۔

سرینگر پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.