سرینگر: پیپپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر اور سابق وزیر اعلی محبوبہ نے کہا کہ اترپریش کے وزیر اعلی یوگی آدیتہ ناتھ ایک "کنگارو کورٹ " کی صدارت کر رہے ہیں جہاں اقلیتوں کو مسلسل نشانہ بنا کر مستقل بنیادوں پر بلڈوزر چلائے جاتے ہیں۔ Mehbooba Mufti On UP Govt Demolition Drive
محبوبہ مفتی نے یہ تبصرہ اپنے ٹویٹ پیغام میں اس وقت کیا جب ہفتے کے روز اترپردیش میں کثیر المنزلہ عمارت کو منہدم کر دیا گیا جو کہ مبینہ کلیدی ملزم کے ایک قریبی ساتھی کی بتائی جا رہی ہے جس پر الزم ہے کہ اس نے ہی گذشتہ ہفتے شہر پرتشدد حالات پیدا کرنے میں اہم رول ادا کیا۔
Mehbooba On UP Govt: یوپی میں اقلیتوں کو مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے، محبوبہ مفتی - یو پی میں گھر منہدم
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ اترپردیش کے وزیر اعلی "کنگارو کورٹ" کی صدارت کرہے ہیں جہاں اقلیتوں کو نشانہ بنا کر ان کے گھروں پر بلڈویزر چلایا جارہا ہے۔ Mehbooba Mufti On UP Govt Demolition Drive