ETV Bharat / state

Migrant labourer dies in Srinagar: زیر تعمیر ہوٹل میں حادثہ، مہاجر مزدور ہلاک

author img

By

Published : Sep 3, 2022, 6:13 PM IST

سرینگر کے راج باغ علاقے میں زیر تعمیر عمارت میں حادثہ کے دوران ایک مہاجر مزدور کی موت واقع ہو گئی جبکہ ایک اور مزدور زخمی ہو گیا۔Migrant labourer dies another injured in Rajbagh Srinagar

a
a

سرینگر: سرینگر کے راج باغ علاقے میں ہفتہ کو ایک زیر تعمیر ہوٹل میں تعمیراتی مواد کی نقل و حمل کے دوران حادثہ رونما ہوا جس کے نتیجے میں ایک مہاجر مزدور کی موت واقع ہو گئی جبکہ ایک اور مزدور زخمی ہو گیا۔ Migrant labourer dies at under construction site in Rajbaghسرینگر پولیس کے مطابق دو مزدور، جن کی کی شناخت 21سالہ روہت یادو اور 19سالہ لڈو کمار کے طور پر ہوئی ہے، راج باغ علاقے میں ایک زیر تعمیر ہوٹل میں تعمیراتی مواد ڈھونے کے دوران شدید زخمی ہو گئے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی مزدوروں کو فوری طور علاج و معالجہ کے لیے ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کیا گیا جہاں روہت نامی مہاجر مزدور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ بیٹھا جبکہ لاڈو کمار کا علاج کیا جا رہا ہے اور ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔ Migrant labourer dies another injured in Rajbagh Srinagarپولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.