ETV Bharat / state

Weather in Kashmir: کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکی بارشں کا امکان - گرمائی دارلحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت

گرمائی دارلحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت 13.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.3 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔Today's weather in Srinagar

کشمیر: اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکی بارشوں کا امکان

author img

By

Published : Jun 1, 2022, 1:04 PM IST

سرینگر: وادی کشمیر میں گذشتہ شام کی بارش سے کئی مقامات پر شبانہ درجہ حرارت میں گرواٹ درج ہوئی ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں گذشتہ شام 7.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت4.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو نہ صرف گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے1.6 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا بلکہ معمول سے بھی 3.6 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔ MeT predicts light rain

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں گذشتہ شام 9.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 6.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔Rain in J-K during next 24 hours

گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 13.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.3 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔ سرحدی ضلع کپوارہ میں گذشتہ شام 0.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت12.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔Weather in Kashmir

گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں3.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت11.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے0.1 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : Weather in Kashmir: کشمیر کے موسم میں بہتری کے ساتھ ہی شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.