محکمہ موسمیات نے وادئ کشمیر میں خوشگوار موسم کے بیچ اگلے ہفتے کے دوران بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات نے وادئ کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے بالائی علاقوں میں ایک دو مقامات پر ہلکے درجے کی بارش یا برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ ’’وادی میں 10 اپریل سے 14 اپریل تک کہیں کہیں بارشیں ہوسکتی ہیں تاہم جمعرات اور جمعہ کو موسلا دھار بارش متوقع ہیں۔‘‘