ETV Bharat / state

Kashmir Weather Update جموں و کشمیر میں پانچ سے سات جولائی تک بارش کا امکان، محکمۂ موسمیات

محکمۂ موسمیات نے جموں و کشمیر میں آئندہ 5 سے 7 جولائی تک بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ Kashmir Weather Update

Kashmir Weather Update
Kashmir Weather Update
author img

By

Published : Jul 2, 2023, 2:09 PM IST

سری نگر: محکمۂ موسمیات نے کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرمی میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ اس دوران کہیں کہیں پر ہلکی بارشیں ہو سکتی ہے۔ محکمۂ موسمیات نے پانچ سے سات جولائی تک درمیانی درجے کی بارشوں کی پیشین گوئی کی ہے۔ گرمائی دارالحکومت سری نگر میں کم سے کم درجۂ حرارت 18.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1.0 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔ وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجۂ حرارت 11.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 0.3 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجۂ حرارت 10.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجۂ حرارت 15.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجۂ حرارت 16.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 0.9 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔ لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ میں کم سے کم درجۂ حرارت 11.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.