ETV Bharat / state

معراج النبی ﷺ کی تقاریب کا اختتام - تقاریب تزک و احتشام

شب معراج وہ شب ہے جب اللہ رب العزت نے اپنے حبیب نبی محترم حضرت مُحَمَّد ﷺ کو معراج کا شرف عطا کیا اور پانچ نمازوں کا تحفہ عطا کیا۔

Meraj Un Nabi program e
معراج النبی ﷺ
author img

By

Published : Mar 19, 2021, 8:44 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے دار الحکومت سرینگر میں معراج النبیﷺ کی اختتامی تقاریب تزک و احتشام کے ساتھ منائی گئیں۔

معراج النبی ﷺ

تفصیلات کے مطابق آسمان کی سیر کرنے والے سرکار دو عالم حضرت مُحَمَّد ﷺکے معزہ معراج ﷺ کے سلسلے میں روح پرور اور عظیم الشان تقاریب بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: جموں و کشمیر: پھول کھلے ہیں گلشن گلشن

خیال رہے شب معراج وہ شب ہے جب اللہ رب العزت نے اپنے حبیب نبی محترم حضرت مُحَمَّد ﷺ کو معراج کا شرف عطا کیا اور پانچ نمازوں کا تحفہ عطا کیا۔ اس دوران آثار شریف درگاہ حضرت بل اور دیگر مقامات پر نماز پنجگانہ کے بعد عاشقانِ رسول ﷺ کو آن حضرتﷺ کے موئے مبارک کا دیدار کرایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.