ETV Bharat / state

محبوبہ مفتی کو پریس کانفرنس کی اجازت نہیں دی گئی - پریس کانفرنس

پی ڈی پی صدر کی محبوبہ مفتی کی رہائش گاہ پر بڑی تعداد میں سیکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیاہے جو میڈیا کے نمائندوں کو ان کی رہائش گاہ تک جانے سے روک رہے تھے۔

sdf
fsd
author img

By

Published : Nov 27, 2020, 4:04 PM IST

کل 28 نومبر سنہ 2020 کو جموں و کشمیر میں ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ کونسل (ڈی ڈی سی) کے پہلے مرحلے کا انتخاب ہونا ہے اور اس سے ایک روز قبل سری نگر میں پی ڈی پی کی رہنما محبوبہ مفتی کو کو پریس کانفرنس کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

ویڈیو

محبوبہ مفتی اپنی رہائش گاہ پر دو پہر 3 بجے پریس کانفرنس کرنا چاہتی تھیں، لیکن انہیں نہ صرف پریس کانفرنس سے روک دیا گیا، بلکہ میڈیا نمائندوں کو بھی وہاں جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

محبوبہ مفتی نے کہا کہ انہیں صبح کے وقت سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں ان کے گھر میں نظر بند کر دیا تھا۔ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے وہ پی ڈی پی کے نوجوان رہنما وحید پرا کے معاملے میں ان کے گھر جا رہی تھیں، تبھی انہیں نظر بند کر دیا گیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.