ETV Bharat / state

سرینگر میں جامہ تلاشی، '90 کی دہائی کی تلخ یادیں تازہ' - سرینگر میں جامہ تلاشی

دارالحکومت سرینگر میں حالیہ عسکری حملوں کے بعد شہر میں سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

سرینگر میں جامہ تلاشی، '90 کی دہائی کی تلخ یادیں تازہ'

author img

By

Published : Feb 22, 2021, 9:23 PM IST

دارالحکومت سرینگر کے تاریخی لال چوک میں لوگوں سے آگے جانے سے قبل پوچھ گچھ کی گئی۔

سرینگر میں جامہ تلاشی، '90 کی دہائی کی تلخ یادیں تازہ'

مقامی لوگوں نے بتایا کہ جموں و کشمیر پولیس کی بھاری نفری اچانک امیرا کدل پل پر پہنچی اور لوگوں سے پوچھ گچھ کے ساتھ ساتھ ان کی تلاشی لی گئی۔

لوگوں نے بتایا کہ راہگیروں کو قطار میں کھڑا کیا گیا اور ایک ایک کر کے ان کی تلاشی لی جا رہی تھی۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ 'یہاں ایسا شاذ و نادر ہی دیکھنے کو ملا کہ پولیس اہلکاروں کی جانب سے 90 کی دہائی کے بعد پہلی بار اس طریقے سے جامہ تلاشی کر رہے ہوں'۔

واضح رہے کہ سرینگر کے برزلہ باغات علاقے میں جمعے کو عسکریت پسندوں نے پولیس کی ایک پارٹی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔

قبل ازیں سرینگر کے ہائی سکیورٹی زون سونہ وار علاقے میں بدھ کی شام نامعلوم اسلحہ برداروں نے مشہور کرشنا ڈھابہ کے مالک آکاش مہرا پر گولیاں چلائی تھیں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.