ETV Bharat / state

Fire Broke out at Traffic Office Srinagar: ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹر کی اوپری منزل آگ کی واردات میں خاکستر

author img

By

Published : May 18, 2022, 10:38 AM IST

سرینگر کے مولانا آزاد روڈ پر واقع ٹریفک پولیس کے مرکزی دفتر کی اوپری منزل میں بدھ کی علی الصبح اچانک آگ نمودار ہوئی جس سے دفتر کی آخری منزل مکمل طور پر خاکستر ہوگئی جب کہ ہیڈکوارٹر کی باقی منزلوں کو جزوی طور پر نقصان ہوا ہے۔ Traffic Office Maulana Azad Road Srinagar

ٹریفک پولیس ہیڈکواٹر کی اوپری منزل آگ کی واردات میں خاکستر

سرینگر: ٹریفک پولیس سرینگر کے مرکزی دفتر میں بدھ کی علی الصبح آگ کی ایک واردات رونما ہوئی ہے جس کے نتیجے میں بلڈنگ کی اوپری منزل مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے اور اس میں تمام ریکارڈس بھی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے ہیں۔ البتہ آگ کی اس واردات میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے. Fire Broke out at Traffic Office Srinagar

سرینگر کے مولانا آزاد روڈ پر واقع ٹریفک پولیس کے مرکزی دفتر کی اوپری منزل میں بدھ کی علی الصبح اچانک آگ نمودار ہوئی جس سے دفتر کی آخری منزل مکمل طور پر خاکستر ہوئی جب کہ ہیڈکوارٹر کی باقی منزلوں کو جزوی طور پر نقصان ہوا ہے۔ Traffic Office Maulana Azad Road Srinagar

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کی بروقت کارروائی اور ایس ڈی آر ایف کی بھر پور کوششوں سے آگ پر قابو پایا گیا ہے اور عمارت کو مزید نقصان ہونے سے بچایا گیا ہے۔ آگ لگنے کی وجہ اگر ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے البتہ کیس درج کر کے تحقیقات میں آگ نمودار ہونے کا پتہ لگایا جارہا ہے۔

  • یہ بھی پڑھیں : Fire Broke out at Namchabal Srinagar: سرینگر کے نمچہ بل میں آتشزدگی، کم از کم چھ مکان خاکستر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.