ETV Bharat / state

گاندربل : منافع خوری کی اطلاع پر چھاپہ ماری مہم - etv bharat urdu

گاندربل کے مارکیٹ میں منافع خوری اور اونچے داموں میں اشیائے خوردنی فروخت کی جانے کی اطلاع موصول ہونے پر تحصیلدار گاندربل اور امور صارفین و نظامِ تقسیم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے دو دہرہامہ سے لے کر بی ہامہ تک کے سبھی مارکیٹ کی چیکنگ کی اور کئی دکانداروں پر جرمانہ لگایا کیا۔

Market checking campaign
گاندربل : مارکیٹ میں منافع خوری کی اطلاع پر چھاپہ ماری مہم
author img

By

Published : Jan 13, 2021, 3:47 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں محکمہ خوراک اور امورصارفین و عوامی نظامِ تقسیم کی جانب سے ضلع گاندربل کے متعدد مقامات پر مارکیٹ کی چیکنگ کی گئی اور دکانداروں سے ہزاروں روپے بطور جرمانہ وصولے گئے۔

گاندربل : مارکیٹ میں منافع خوری کی اطلاع پر چھاپہ ماری مہم

گاندربل میں تحصیلدار گاندربل اور امور صارفین و تقسیم کاری کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے دو دہرہامہ سے لےکر بی ہامہ تک کے سبھی مارکیٹ کی چیکنگ کی، جس میں تحصیلدار گاندربل مشتاق احمد اور امور صارفین کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نصیر احمد و دیگر عملے بھی ان کے ہمراہ رہے۔

مزید پڑھیں: ڈی ڈی سی نے بجلی گھر اور ورکشاپ کے کام کاج کا جائزہ لیا

گذشتہ دنوں امور صارفین کو یہ اطلاع ملی تھی کہ بازار میں منافع خوری اور اونچے داموں میں اشیائے خوردنی فروخت کی جارہی ہے جس کے بعد تحصیلدار گاندربل اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے چھاپہ ماری کر دکانداروں سے جرمانہ وصول کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.