بتایا جا رہا ہے کہ دونوں رہنما جموں و کشمیر میں الطاف بخاری کی پارٹی میں شامل ہو سکتے ہیں۔
منجیت سنگھ سمبا ضلع کے وجے پور اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی ہیں، اس سے پہلے وہ جموں و کشمیر میں سابق پی ڈی پی اور کانگریس حکومت میں وزیر رہ چکے ہیں تو وہیں وکرم ملہوترا جموں ضلع کے کانگریس کے صدر عہدے پر فائض تھے۔