ETV Bharat / state

Man Killed in Oxygen Cylinder Blast: سرینگر میں آکسیجن سلینڈر دھماکہ، دکاندار کی موت

author img

By

Published : Feb 21, 2022, 6:39 PM IST

سرینگر کے گلشن نگر، چھانہ پورہ میں اُس وقت سنسنی اور خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا جب ایک دکان میں موجود آکسیجن سلنڈر زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیاMan Killed in Oxygen Cylinder Blast In Chanapora، دھماکے میں دکاندار کی موت واقع ہو گئی۔

Man Killed in Oxygen Cylinder Blast : سرینگر میں آکسیجن سلینڈر دھماکہ، دکاندار کی موت

سرینگر کے گلشن نگر، چھانہ پورہ علاقے میں پیر کے روز آکسیجن سلینڈر دھماکے میں ایک شخص کی موت Man Killed in Oxygen Cylinder Blast واقع ہو گئی۔

سرینگر میں آکسیجن سلینڈر دھماکہ، دکاندار کی موت

ایک سینئر پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہا کہ 55 سالہ قیصر احمد نقشبندی کی دکان میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے کے سبب وہ شدید زخمی Man Killed in Oxygen Cylinder Blast In Chanapora, Sringarہو گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ قیصر کو فوری طور فلورنس اسپتال پہنچایا گیا تاہم ڈاکٹروں کے مطابق قیصر کو اسپتال پہنچانے سے قبل ہی اسکی موت واقع ہو چکی تھی۔

سرینگر پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

قیصر نقشبندی ولد شمس الدین کی میت انکے آبائی گھر واقع بڈشاہ نگر، نٹی پورہ پہنچاتے ہی وہاں کہرام مچ گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.