ETV Bharat / state

Rambagh flyover Accident: سڑک حادثہ میں نوجوان کی موت، ساتھی کی حالت تشویشناک - سرینگر کے جہانگیر چوک رام باغ فلائی آور

ذرائع نے بتایا کہ منگل کی شام کو جہانگر چوک رام باغ فلائی اوور پر حادثہ پیش آیا جس میں ایک نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی شدید طور پر زخمی ہوا ہے۔ Srinagar Road accident

Etv Bharathttp://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/03-August-2022/16001448_thumb.JPG

author img

By

Published : Aug 3, 2022, 12:54 PM IST

سرینگر: جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر کے جہانگیر چوک رام باغ فلائی اوور پر منگل کی شام کو سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی جبکہ دوسرا شدید طور پر زخمی ہوا ہے۔ Srinagar Road accident ذرائع نے بتایا کہ آس پاس موجود لوگوں نے دونوں کو بون اینڈ جوائنٹ ہسپتال سری نگر منتقل کیا تاہم ڈاکٹروں نے وہاں پر ایک نوجوان کو مردہ قرار دیا۔ متوفی کی شناخت جہانگیر احمد گنائی ساکن پرنیوا بڈگام کے بطور ہوئی ہے۔

حادثے میں زخمی ہوئے نوجوان کی پہچان مدثر احمد گنائی ساکن پارنیوا بڈگام کے بطور کی۔ معلوم ہوا ہے کہ زخمی نوجوان کو صدر ہسپتال سرینگر میں بھرتی کیا گیا جہاں پر اُس کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی

یہ بھی پڑھیں : Rajouri Road Accident: راجوری میں سڑک حادثہ، ایک کی موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.