ETV Bharat / state

Women Achievers of Kashmir Division ہم نے گزشتہ برسوں میں آئین میں درج مساوی حقوق کے مطابق خواتین کو با اختیار بنانے کو ترجیح دی، منوج سنہا

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے چنار کور کی طرف سے منعقدہ ایک پروقار تقریب میں کشمیر ڈویژن کی 25 کامیابی حاصل کرنے والی خواتین کو اعزاز سے نوازا۔

lt-governor-honours-women-achievers-of-kashmir-division
ہم نے گزشتہ برسوں میں آئین میں درج مساوی حقوق کے مطابق خواتین کو با اختیار بنانے کو ترجیح دی، منوج سنہا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 26, 2023, 8:05 PM IST

سرینگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ یونین ٹریٹری انتظامیہ نے گزشتہ برسوں میں آئین میں درج مساوی حقوق اور مساوی مواقع کے اصولوں کی بنیاد پر خواتین کو با اختیار بنانے کو ترجیح دی ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے یہ کہتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ہماری آبادی کے نصف حصے نے یونین ٹریٹری کی ترقی و خوشحالی کے بہت بڑا رول ادا کیا۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے جمعرات کو یہاں بادامی باغ فوجی چھاؤنی میں مختلف شعبوں میں کامیابی حاصل کرنے والی کشمیر کی 25 خواتین کو اعزاز سے نوازا۔

  • 'Felicitation of Women Achievers at BB Cantt, Srinagar'

    Hon'ble LG, UT of J&K Shri Manoj Sinha felicitated 25 #women achievers from #Kashmir at BB Cantt, Srinagar for their contribution in society towards Nation Building and being a role model and inspiration for all.… https://t.co/xYS24B2YF8 pic.twitter.com/Kno0RxyENj

    — Chinar Corps🍁 - Indian Army (@ChinarcorpsIA) October 26, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
فوج کی چنار کور نے 'ایکس' پر ایک پوسٹ میں کہا کہ 'عزت مآب لیفٹیننٹ گورنر جموں و کشمیر منوج سنہا نے بادامی باغ چھاؤنی میں کامیابی حاصل کرنے والی کشمیر کی 25 خواتین کو اعزاز سے نوازا جنہوں نے قوم کی تعمیر کے لئے معاشرے میں اپنا روال ادا کیا ہے اور دوسری خواتین کے لئے ایک رول ماڈل بن گئی ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ "ہم نے این ار ایل ایم، مشن یوتھ، جے کے ٹی پی او، صنعت و تجارت کی اسکیموں کے ذریعے شہری اور دیہی علاقوں میں خواتین کو تیز رفتار اقتصادی بااختیار بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں۔"
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ تعلیمی میدان میں، ہماری بیٹیاں نئی تاریخ لکھ رہی ہیں اور نئے اعتماد اور خود اعتمادی کے احساس کے ساتھ ایک نئے مستقبل کا نقشہ ترتیب دے رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:

منوج سنہا نے 'ایکس' پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا کہ 'کشمیر کی کامیابی حاصل کرنے والی خواتین کو نوزانا میرے لئے باعث اعزاز ہے جنہوں نے اپنے لئے ایک مخصوص جگہ بنائی ہے اور دوسری خواتین کو مختلف شعبوں میں کامیابی کی نئی بلندیوں کو حاصل کرنے کے خواب دیکھنے اور ان کو حاصل کرنے کی ترغیب دی ہے'۔انہوں نے کہا کہ ناری شکتی کو با اختیار بنانے کے لئے یہ چنار کور کا ایک قابل تعریف اقدام ہے۔

Lt Governor honours Women Achievers of Kashmir Division
لیفٹیننٹ گورنر نے کشمیر ڈویژن کی خواتین کو اعزاز سے نوازا۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے اپنے ایک اور پوسٹ میں کہا کہ یونین ٹریٹری انتظامیہ نے گزشتہ برسوں میں آئین میں درج مساوی حقوق اور مساوی مواقع کے اصولوں کی بنیاد پر خواتین کو با اختیار بنانے کو ترجیح دی ہے۔انہوں نے کہا کہ ' مجھے یہ کہتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ہماری آبادی کے نصف نے یونین ٹریٹری کی ترقی و خوشحالی کے بہت بڑا رول ادا کیا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.