ETV Bharat / state

LG on Amarnath Yatra: خراب موسی صورتحال کے پیش نظر 5 آگست سے قبل گپھا کا درشن کریں - امتناتھ گُپھا اہم خبر

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ اس بار تقربیاً 3 لاکھ عقیدت مندوں نے امرناتھ گُپھا کے درشن کیے ہیں۔ انہوں نے عقیدتمندوں سے خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر 5 آگست سے قبل گُپھا کے درشن کرنے کی اپیل کی۔LG on Amarnath Yatra

lg-urges-amarnath-yatris-to-visit-cave-shrine-before-aug-5-in-view-of-inclement-weather-forecast
خراب موسی صورتحال کے پیش نظر 5 آگست سے قبل کُپھا کے درشن کریں
author img

By

Published : Aug 2, 2022, 10:44 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا نے آج ناگ پنچمی کے دن سرینگر کے دشنمی آکھرہ مندر میں پوچا پاٹ کیا۔انہوں نے کہا کہ ناگ پنچمی کے دن چھڑی مبارک (بھگوان شیو کی سونے کی چھڑی) کی پوجا ہوتی ہے اور اسی دن سے مہاراج مہنت دیپندرا گری چھڑی مبارک کو پوجا کے لیے امرناتھ گُپھا لے جائیں گے۔Manoj Sinha on Amarnath Yatra

خراب موسی صورتحال کے پیش نظر 5 آگست سے قبل گپھا کا درشن کریں

منوج سنہا نے کہا اس بار ملک بھر سے آئے تقربیاً تین لاکھ عقیدتمندوں نے امرناتھ گُپھا کے درشن کیے۔ گرمی کے سبب بابا برفی کا ویسا روپ اس وقت مجود نہیں ہے۔منوج سنہا نے عقیدتمندوں سے گزارش کی کہ جن کو بابا کے درشن کے لیے جانا ہے وہ 5 آگست سے قبل درشن کرلیں کیونکہ محمکہ موسمیات نے پہلے ہی تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

آپ کو بتادیں کہ چھڑی مبارک کے محافظ مہنت دیپندرا گری کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق 2 اگست کو پوتر ناگ پنچمی کے موقع پر دشنمی آکھرہ سری نگر میں چھڑی پوجن کے بعد مہینت گری چھڑی مبارک کو امر ناتھ گھپا لے جائیں گے جہاں وہ 12 اگست کو شرون پورنما کے موقع پر پوجا کریں گے۔

بیان کے مطابق وہ 7 اور 8 اگست کو پہلگام میں رات کو قیام کریں گے جبکہ 9 اگست کو چندن واڑی میں، 10 اگست کو شیش ناگ میں اور 11 اگست کو پنچترانی میں قیام کریں گے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ سطح سمندر سے 3888 میٹرز کی بلندی پر واقع ایک پہاڑی غار میں گرما کے دوران بننے والی ایک برفانی شبیہ کو شیولنگ کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے جس کی ہندو عقیدت مند پوجا کرتے ہیں. 30 جون سے شروع ہونے والی اس یاترا کے دوران اب تک زائد از تین لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے۔اس یاترا کے دوران اب تک 51 افراد کی موت واقع ہوئی ہے جن میں آٹھ جولائی کو بالتل کے نزدیک بادل پھٹنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والے 15 یاتری بھی شامل ہیں۔43 دنوں پر محیط یہ یاترا 11 اگست کو رکھشا بندھن کے تہوار کے موقعے پر اختتام پذیر ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.