ETV Bharat / state

LG to Preside over IUST-Industrial Conclave: ایل جی منوج سنہا اسلامک یونیورسٹی اورنتی پورہ میں کنکلیو کی صدارت کریں گے - Islamic University Awantipora

اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اونتی پورہ کے اپنے پہلے دورے کے دوران لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا گیارہ مئی کو مختلف اسٹارٹ اپ اور اقدامات کا آغاز کریں گے۔

Islamic University Awantipora
Islamic University Awantipora
author img

By

Published : May 8, 2022, 10:42 PM IST

اونتی پورہ: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا 11 مئی کو اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اونتی پورہ کے اپنے پہلے دورے کے دوران، نیشنل اکیڈمیک انڈسٹریل کنکلیو کے مختلف اسٹارٹ اپ اور اقدامات کا آغاز کریں گے۔ لیفٹیننٹ گورنر اپنے دورے کے دوران IUST کیمپس میں کلیدی بنیادی ڈھانچے کی سہولیات کو وقف کریں گے، جن میں سنٹر فار انوویشن اینڈ انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ (CIED)، فوڈ ٹیکنالوجی بلاک، نرسنگ کالج بلاک اور NABL سے منظور شدہ فوڈ ٹیسٹنگ لیب شامل ہیں۔ وہ IUST اور صنعت، کاروباری اداروں اور حکومت کے درمیان مفاہمت ناموں پر دستخط کریں گے Islamic University of Science and Technology Awantipora۔

اس تقریب میں معززین اور مقررین میں عزت مآب لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر شری راجیو رائے بھٹناگر، جے کے یو ٹی کے چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا، پروفیسر طلعت احمد، وائس چانسلر یونیورسٹی آف کشمیر، پروفیسر انیل گپتا، بانی GIAN انڈیا بھی شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیں:

جانکاری کے مطابق مختلف قومی ایجنسیوں جیسے نیتی آیوگ، آئی آئی ٹی، ایس آر آئی ایس ٹی آئی، کئی یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز، سرکاری محکموں کے سربراہان، کئی چیمبروں، فیڈریشنوں اور صنعتوں کے سربراہان کے اختراعات اور صنعت کاری کے شعبے کے کئی نامور ماہرین پروگرام میں حصہ لیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.