ETV Bharat / state

Manoj Sinha visits Dargah: منوج سنہا نے درگاہ حضرت بل میں حاضری دی - درگاہ حضرتبل سرینگر

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج درگاہ حضرت بل میں حاضری دی۔ ان کے ہمراہ جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی بھی موجود تھیں۔ Manoj Sinha visits Dargah

LG Manoj Sinha visits Dargah Hazratbal in Srinagar
منوج سنہا نے درگاہ حضرت بل میں حاضری دی
author img

By

Published : Jul 7, 2022, 5:18 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننت گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو درگاہ حضرت بل میں حاضری دی اور وہاں عیدالاضحیٰ کے پیش نظر کیے جارہے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا یہ عیدالاضحیٰ ہمیں رحم دل، مخیر اور انسانیت کی بھلائی کے کام کرنے کا سبق سکھاتی ہے۔ Manoj Sinha visits Dargah

منوج سنہا نے درگاہ حضرت بل میں حاضری دی

لیفٹیننٹ گورنر نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’درگاہ حضرت بل پر حاضری دی، اور وہاں عیدالاضحیٰ کے پیش نظر کیے جا رہے انتظامات کا جائزہ لیا‘۔

LG Manoj Sinha visits Dargah Hazratbal in Srinagar
منوج سنہا نے درگاہ حضرت بل میں حاضری دی

انہوں نے کہا عید الاضحیٰ ہمیں رحم دل، مخیر اور انسانیت کی بھلائی کے کام کرنے کا سبق سکھاتی ہے‘۔ ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ ’جموں و کشمیر کے لوگوں کی خوشی اور خوشحالی کے لیے دعا کی‘۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.