ETV Bharat / state

LG on Change in Land Laws : اراضی قوانین میں تبدیلی سے کسانوں کو فائدہ ہوا: منوج سنہا - منوج سنہا کشمیر اراضی قوانین کی تبدیلی

’’کاشتکار کو سیب کی کاشتکاری کے لئے کسی افسر یا سرکاری دفاتر کے چکر کاٹنے کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔‘‘

LG Manoj Sinha on Change in Land Laws in Jammu and Kashmir

author img

By

Published : Jul 18, 2022, 6:47 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ یونین ٹریٹری میں دفعہ 370 کی منسوخی بعد اراضی کے متعلق قوانین میں تبدیلی سے کاشتکاروں اور صنعت کاروں کو فائدہ پہنچا ہے۔ LG Manoj Sinha on Change in Land Laws in Jammu and Kashmirسرینگر میں محکمہ زراعت کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے منوج سنہا نے کہا کہ اراضی کے متعلق قوانین کو ہم نے تبدیل کیا ہے جس سے اب زمین مالکان زرعی اراضی کو میوہ باغات میں تبدیل کر سکتے ہیں۔

اراضی قوانین میں تبدیلی سے کسانوں کو فائدہ ہوا: منوج سنہا

لیفٹیننٹ گونر نے کہا کہ ’’کاشتکار کو زرعی زمین میں سیب کی کاشتکاری کے لئے کسی افسر یا سرکاری دفاتر کے چکر کاٹنے کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔‘‘ LG Manoj Sinha on Change in Land Laws انکا کہنا ہے کہ تین سال قبل چار کنال سے کم اراضی پر ہائی ڈینسٹی پلانٹیشن کی اجازت نہیں تھی لیکن موجودہ سرکار نے یہ قانون بھی ختم کردیا ہے۔Manoj Sinha on Change in Land Laws اب کم سے کم اراضی مالک اور غریب کسان بھی ہائی ڈینسٹی پلانٹیشن سے مستفید ہو سکتا ہے۔

محکمہ زراعت کی جانب سے منعقدہ تقریب کے دوران منوج سنہا نے کہ دعویٰ کیا کہ دو برسوں سے جموں و کشمیر کے کسانوں کی آمدن میں اضافہ ہوا ہے اور ہریانہ اور پنجاب کے بعد آمدنی کے لحاظ سے جموں و کشمیر تیسرے نمبر پر ہے۔ LG on Change in Land Laws انکا کہنا ہے کہ اگر جموں و کشمیر کے کسانوں کو ’’آتم نربھر‘‘ بننا ہے تو شعبہ زراعت اور اس سے جڑے دیگر شعبوں پر انتظامیہ کو متوجہ ہونا ہے اور کسانوں کی بہتر آمدن کے لیے تجاویز اور اسکیمیں لاگو کرنی ہیں جس سے جموں و کشمیر کی زرعی حالت تبدیل ہوسکتی ہے۔

مزید پڑھیں: 'اراضی قوانین سے متعلق اب سفید جھوٹ بولا جارہا ہے'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.