ETV Bharat / state

LG Holds Security Meeting in Srinagar: سرینگر میں منوج سنہا کی اہم میٹنگ کا انعقاد

سرینگر میں منوج سنہا کی اہم میٹنگ میں جموں و کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور امت شاہ کی ہدایت پر عمل کرنے کے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔ اس میٹنگ میں امر ناتھ یاترا اور کشمیری پنڈت پی ایم پیکیج ملازمین کی سیکورٹی کے متعلق بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ security scenario in Jammu and Kashmir

سرینگر میں منوج سنہا کی اہم میٹنگ منعقد
سرینگر میں منوج سنہا کی اہم میٹنگ منعقد
author img

By

Published : May 20, 2022, 10:55 AM IST

  • سرینگر: وزیر داخلہ امت شاہ کی کشمیر کی سیکورٹی صورتحال میٹنگز کے بعد جموں و کشمیر یو ٹی کے ایل جی منوج سنہا نے سرینگر میں اعلیٰ سیکورٹی فورسز افسران کے ساتھ اہم میٹنگ کی۔ ایل جی پانچ روزہ دلی کے دورے کے بعد گزشتہ روز جموں پہنچے جس کے بعد وہ گزشتہ روز ہی سرینگر روانہ ہوئے۔ منوج سنہا نے آتے ہی چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار، پولیس سربراہ دلباغ سنگھ، آئی جی پی کشمیر وجے کمار، صوبائی کمشنر پی کے پولے اور دیگر متعلقہ سیکورٹی فورسز افسران کے ساتھ میٹنگ منعقد کی۔ LG Chairs High-Level Security Meet

    ذرائع نے بتایا کہ اس میٹنگ میں جموں و کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور امت شاہ کی ہدایت پر عمل کرنے کے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔ اس میٹنگ میں امر ناتھ یاترا اور کشمیری بنڈت پی ایم پیکیج ملازمین کی سیکورٹی کے متعلق بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ یاد رہے کہ امرناتھ یاترا 30 جون سے 11 اگست تک منعقد کی جارہی ہے جس کے لیے سیکورٹی کا بندوبست کیا گیا ہے۔ LG holds security meeting in Srinagar

    وہیں کشمیر پنڈت پی ایم پیکیج ملازم کی راہل بھٹ کی ہلاکت کے بعد پی ایم پیکیج ملازمین نے وادی سے باہر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تاہم حکام نے ان کا یہ مطالبہ مسترد کرکے کہا کہ ان کو محفوظ مقامات پر تعینات کیا جائے گا۔ High-Level Security Meet In Srinagar۔ قبل ازیں وزیر داخلہ امت شاہ نے گزشتہ ہفتے ضلع بڈگام میں کشمیری پنڈتھ کے ایک ملازم راہل بھٹ کی ہلاکت کے بعد جموں و کشمیر کے حوالے سے نئی دہلی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی۔ Amit Shah held a high-level meeting in New Delhi

    یہ بھی پڑھیں : Press Conference of LG Manoj Sinha: لیفٹیننٹ گورنر نے مجوزہ دورے کیلئے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.