ETV Bharat / state

Free Civil Service coaching for JK youth: جموں و کشمیر کے نوجوانوں کیلئے سول سروس کی مفت کوچنگ کا اعلان

جموں و کشمیر انتظامیہ نے ایک ہزار امیدواروں کو سول سروس امتحانات کے لیے مفت کوچنگ اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ انتظامیہ سرینگر اور جموں میں رہائشی کوچنگ مراکز قائم کرے گی۔ Free Civil Service coaching for JK youth

author img

By

Published : Jul 31, 2022, 10:54 PM IST

Updated : Aug 1, 2022, 1:04 PM IST

جموں و کشمیر میں ایک ہزار نوجوانوں کو سول سروس کی مفت کوچنگ کا اعلان

جموں و کشمیر انتظامیہ نے یونین ٹریٹری میں ایک ہزار امیدواروں کو سول سروس امتحانات کے لیے 'مشن یوتھ' پروگرام کے تحت مفت کوچنگ دینے کا اعلان کیا ہے۔ Free Civil Service coaching for JK youth

منوج سنہا کا ٹویٹ
منوج سنہا کا ٹویٹ

ایل جی منوج سنہا نے اس بات کا اعلان ایک ٹویٹ میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مشن یوتھ کے 'پرواز' اسکیم کے تحت آج ایک ہزار کامیاب نوجوانوں کے نتائج کا اعلان کیا گیا جن کو سرکاری مفت کوچنگ دی جائے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ اس کے علاوہ سرینگر اور جموں میں رہائشی کوچنگ مراکز قائم کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ فیصل، کشمیری سول سروس امیدواروں کے لیے آج بھی 'رول ماڈل'

مشن یوتھ جموں و کشمیر کے سی ای او شاہد چودھری نے کہا کہ '1000 طلبہ کے پہلے بیچ کے آج نتائج کا اعلان کیا گیا، یونیورسٹیز میں کوچنگ سینٹرز کی مدد کرنے کا فیصلہ اور سرکاری رہائشی کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے لیے کام کا آغاز مشن یوتھ کے ایک نئے دور کی نشاندہی کرتا ہے۔'

بشکریہ ٹوئٹر

Last Updated : Aug 1, 2022, 1:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.