ETV Bharat / state

Apni Party on Nupur Sharma Remarks: 'نُوپور شرما پر قانونی کارروائی ہونے چاہیے'

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سعید الطاف بخاری نے کہا کہ نُوپور شرما کو پارٹی سے معطل کرنا کافی نہیں ہے بلکہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جانی چاہیے۔ Apni Party on Nupur Sharma Remarks

legal action should be taken against nupur sharma says altaf bukhara
نُوپور شرما پر قانونی کارروائی ہونے چاہیے
author img

By

Published : Jun 8, 2022, 10:55 PM IST

سرینگر: بی جے پی سے معطل کی گئی لیڈر نُوپور شرما کے پیغمبر اسلام پر نازیبا تبصرے کی اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری نے مذمت کی اور مرکزی سرکار سے ان کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ الطاف بخاری نے کہا کہ نُوپور شرما کو پارٹی سے معطل کرنا کافی نہیں ہے بلکہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جانی چاہیے۔ Apni Party on Nupur Sharma Remarks

نُوپور شرما پر قانونی کارروائی ہونے چاہیے
ان کا کہنا ہے کہ ایسی حرکات سے لوگوں میں تناؤ اور بدامنی پھیلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ایک سیکولر ملک ہے جہاں کوئی بھی شخص کسی مذہب کے خلاف نہیں بول سکتا ہے۔ یاد رہے کہ بی جے پی سابق نیشنل ترجمان نُوپر شرما نے ایک نجی ٹی وی چنل پر پیغمبر اسلام پر نازیبا الفاظ کا استعمال کیا تھا جس پر کئی مسلم ممالک نے بھارتی حکومت پر شدید تنقید کی۔ وہیں بی کے پی نے نتقید کے بعد نُپور شرما کو پارٹی سے معطل کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:

Cong Leader on Derogatory Remarks Against Prophet: معطلی سے کچھ نہیں ہوگا، سخت کارروائی ہونی جاہیے، عبدالمجید وانی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.