ETV Bharat / state

LCMA Demolition Drive: سرینگر میں ایل سی ایم کی انہدامی کارروائی

لیکس کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی (ایل سی ایم اے) نے انہدامی کارروائی کے دوران اپنی حدود میں ان تعمیرات کو منہدم کیا جو غیر قانونی طور تعمیر کئے گئے تھے۔

سرینگر میں ایل سی ایم کی انہدامی کارروائی

author img

By

Published : Jul 26, 2022, 7:48 PM IST

سرینگر: منگل کو لیکس کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی (ایل سی ایم اے) کی انفورسمنٹ ونگ نے سرینگر کے بابا ڈیم اور شداد باغ علاقے میں انہدامی کارروائی عمل میں لاکر کئی ڈھانچوں کو منہدم کیا۔ LCMA Demolition Drive in Srinagar انفورسمنٹ ونگ کے اہلکاروں کو انہدامی کارروائی انجام دینے کے دوران کئی علاقوں میں لوگوں کی جانب سے مزاحمت کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

سرینگر میں ایل سی ایم کی انہدامی کارروائی

لیکس کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی کے عہدیدارن نے لوگوں سے اپیل کہ ہے کہ وہ ایل سی ایم اے اور گرین بیلٹ کی حدود میں آنے والے علاقوں میں کسی بھی طرح کی تعمیراتی سرگرمی انجام دینے سے گریز کریں۔ LCMA Demolished structures in Baba Demb Srinagar وہیں انہوں نے کہا ہے کہ بغیر اجازت کسی بھی قسم کے تعمیراتی ڈھانچہ کو کھڑا کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے۔

واضح رہے کہ کئی عناصر قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بنا کسی اجازت یا قانونی دستاویز کے ایسی جگہوں پر تعمیری سرگرمیاں انجام دینے کے طاق میں رہتے ہیں جہاں پہلے سے ہی متعلقہ محکمہ نے پابندی عائد کر رکھی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.