ETV Bharat / state

سرینگر: گھر گھر صفائی مہم کا آغاز - کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر

سرینگر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے گھر گھر صفای مہم کا آغاز۔ مہم کا آغاز سرینگر کے میئر جنید عظیم متو اور میونسپل کمشنر اطہر امین نے ہری جھنڈی دکھا کر گاڑیوں کو روانہ کیا۔

سرینگر: گھر گھرصفائی مہم کا آغاز
سرینگر: گھر گھرصفائی مہم کا آغاز
author img

By

Published : Mar 10, 2021, 9:50 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے گھر گھر صفائی مہم کا باضابطہ طور پر آج سے آغاز کیا گیا ہے۔

مہم کا آغاز سرینگر کے میئر جنید عظیم متو اور میونسپل کمشنر اطہر امین نے ہری جھنڈی دکھا کر گاڑیوں کو روانہ کیا۔

سرینگر: گھر گھرصفائی مہم کا آغاز

گاربیج گاڑی کو سری نگر سے روانہ کیا گیا، جو پورے شہر کی صفائی کے ساتھ ساتھ لوگوں کو معلومات فراہم کرے گا اور ساتھ ہی گھر گھر لوگوں کو صفائی کے تئیں بیدار کرے گا، جبکہ اس دوران عوام کو اپنے آس پاس کو صاف رکھنے کی پوری سے جانکاری دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.