ETV Bharat / state

Cancer Hospital Land Identified: کینسر ہسپتال کیلئے زمین کی نشاندہی، کام بہت جلد شروع ہوگا، وقف بورڈ

جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے کہا کہ جموں و کشمیر وقف بورڈ جو کینسر ہسپتال بنانے جارہا، اس کے لیے زمین کی نشاندہی کر لی گئی ہے اور اس پر بہت جلد کام بھی شروع کیا جارہا ہے۔ JK Waqf Board Chairperson Dr Darakhshan Andrabi

land for cancer hospital identified ,work will begin soon, says JKWB chairperson
ینسر ہسپتال کیلئے زمین کی نشاندہی، کام بہت جلد شروع ہوگا، وقف بورڈ
author img

By

Published : Jul 9, 2022, 6:39 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے کہا کہ اب وقف میں کوئی بھی خوردبرد نہیں ہوگا اور ہم عوام کو ایک ایک پیسے کا حساب دینے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں کہا کہ وقف بورڈ جو کینسر ہسپتال بنانے جارہا، اس کے لیے زمین کی نشاندہی بھی کر لی گئی ہے۔ ان باتوں کا اظہار جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن درخشاں اندرابی نے سرینگر میں ہفتہ کے روز مخدودم صاحبؒ کے آستان عالیہ پر حاضری دینے کے بعد میڈیا نمائندوں کے سوالات کے ردعمل میں کہا۔ JKWB Cancer Hospital in Srinagar

ینسر ہسپتال کیلئے زمین کی نشاندہی، کام بہت جلد شروع ہوگا، وقف بورڈ
انہوں نے کہا کہ سابق حکومتوں کے دور اقتدار میں وقف بوڈر کے خزانے میں کوئی بھی پیسہ نہیں تھا۔ وقف کے زیر انتظام خانقاہوں، درگاہوں ، اور بقہ جات کا نذرو نیاز کا پیسہ کہا جاتا تھا اور اب تک وہ سابق حکومتوں نے کن کاموں اور کن تعمیرات میں استعمال کیا اس کی ہمیں کوئی بھی علمیت نہیں ہے ۔ انہوں نے یقین دلایا کہ اب وقف بورڈ میں کوئی خورد برد ہونے نہیں دیا جائے گا اور جواب دہی کے ساتھ آنے والا پیسہ عبارت گاہوں کی تعمیر و تجدید پر ہی خرچ کیا جائے گا۔

ڈاکٹر درخشان اندرابی نے کہا کہ وقف ملازمین کو جواب دہ بنایا جارہا ہے اور وقف کا پیسہ امانت کے طور رہے گا اور اس کا استعمال ایمانداری سے ہی کیا جائے گا۔ وقف چیئرپرسن نے کہا کہ کئی آستان عالیہ اور خانقاہوں بھی پارکنگ یا بیت الخلاء اور دیگر سہولیات کو صیحی معنوں میں فقدان پایا جارہا ہے جو آنے والے وقت میں ان خامیوں کو دور کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

ایک سوال کے جواب میں اندرابی نے کہا کہ وقف بورڈ جو کینسر ہسپتال تعمیر کرنے جارہا ہے۔ اس کی خاطر زمین کی نشاندہی بھی کی گئی ہے اور اس پر بہت جلد کام بھی شروع کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کینسر ہسپتال کی تعمیر وقف بورڈ کی ترجیحات میں شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.