ETV Bharat / state

Tarigami On J&K Prisons: جیل خانوں میں جگہ کم پڑنا سنگین صورتحال کی عکاسی، محمد یوسف تاریگامی

سی پی آئی ایم جموں و کشمیر کے جنرل سیکرٹری اور سابق رکن اسمبلی محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ کشمیر میں پی ایس اے اور یو اے پی اے جیسے قوانین کے بے تحاشہ استعمال سے جموں و کشمیر کے قید خانے بھرے ہوئے ہیں۔ انہوں نے فوری طور پر سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ Tarigami On J&K Prisons

author img

By

Published : Apr 29, 2022, 1:17 PM IST

lack-of-space-in-j-and-k-prisons-reflects-serious-situation-muhammad-yusuf-tarigami
جیل خانوں میں جگہ کم پڑنا سنگین صورتحال کی عکاسی، محمد یوسف تاریگامی

سرینگر: سی پی آئی (ایم) کے سینیئر رہنما محمد یوسف تاریگامی نے سیاسی قیدیوں کی رہائی Release Of Political Prisoners In J&Kکا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس اے اور یو اے پی اے جیسے قوانین کے بے تحاشا استعمال کی وجہ سے جموں و کشمیر کے جیل خانے قیدیوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ جیل خانوں میں جگہ کم پڑنا جموں و کشمیر کی سنگین صورتحال کی عکاسی ہے۔ Tarigami On J&K Prisons

موصوف سینیئر رہنما نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز اپنے ایک ٹویٹ میںTarigami Latest Tweet کیا۔انہوں نے ٹویٹ میں لکھا 'پی ایس اے اور یو اے پی اے جیسے قوانین کے بے تحاشا استعمال کی وجہ سے جموں وکشمیر کے جیل خانے بھرے ہوئے ہیں، جیل خانوں میں جگہ کم پڑنا شدید وسنگین صورتحال کی عکاس ہے۔'

مزید پڑھیں:

تاریگامی نے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ ’مصنوعی طور پر قائم کیا جانے والا امن ناپائیدار ہے۔ سیاسی قیدیوں کو رہا کریں اور ایسے قوانین نافذ کرکے اختلاف رائے کو خاموش کرنا بند کریں‘۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.