ETV Bharat / state

Mission Amrit Sarovar: کشمیر یونیورسٹی کے 15 طلبہ مشن امرت کے تحت کام کر رہے ہیں - آبائی ذخائر کو ترقی دینا

وزیر اعظم نریندر مودی نے امسال 24 اپریل کو مشن امرت سروور کا آغاز کیا، جس کا مقصد آزادی کا امرت مہوتسو کے اہم حصے کے طور پر ملک کے ہر ضلع میں 75 آبی ذخائر کو ترقی دینا اور ان کی تزئین کرنا ہے۔Mission Amrit Sarovar

ku-15-students-selected-for-mission-amrit-sarovar
کشمیر یونیورسٹی کے 15 طلبہ مشن امرت کے تحت کام کررہے ہیں
author img

By

Published : Jul 4, 2022, 6:34 PM IST

سرینگر: وزیر اعظم فلیگ شپ امرت میں شرکت کے لیے کشمیر یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ( آئی او ٹی) میں سول انجنئیرنگ کے طلبہ کو منتخب کیا گیا ہے۔ 'سروور' ایک اہم پہل جس کا مقصد آبائی ذخائر اور پانی کے تحفظ کے لیے کام کرنا ہے۔Mission Amrit Sarovar

سرینگر کے مشہور سیاحتی مقام پری محل میں ایک پرانے چشمے اور اس کے چینل سسٹم کی بحالی کے لیے ہر طالب علم کو 10 ہزار روپے اعزاز کے طور دیا جائے گا۔ اس پروجیکٹ کے لیے کل ہند مقابلے میں 12 سے 15 تاریخ تک کا شڈول مقرر ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے امسال 24 اپریل کو اس مشن کا آغاز کیا ۔جس کا مقصد آزادی کا امرت مہوتسو کے جشن کے اہم حصے کے طور پر ملک کے ہر ضلع میں 75 آبائی ذخائر کو ترقی دینا ا اور ان کی تجدید کرنا ہے ۔

مزید پڑھیں:

یہ مشن ہاوسنگ اور شہری امور کی وزارت نے کیا ہے۔ ملک بھر میں 150 سے زائد ادارے اس پروگرام میں حصہ لے رہے ہیں، جس کے تحت انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں سول انجینیرنگ ڈیپارٹمنٹ کے 15 طلبہ اس وقت کام کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.