ETV Bharat / state

Jairam Ramesh Slams Rijiju کرن رجیجو جموں و کشمیر الحاق پر عوام میں بات نہیں کر سکتے، جے رام رمیش

author img

By

Published : Oct 27, 2022, 6:54 PM IST

کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما و میڈیا سربراہ جے رام رمیش نے کہا کہ مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو عوامی تقریب میں جموں و کشمیر کے الحاق کے بارے میں بات کرنے کی ہمت نہیں رکھتے۔ Jairam Ramesh Slams Rijiju

jairam-ramesh
جے رام رمیش

کشمیر مسئلے پر کانگریس اور بی جے پی ہر گزرتے دن ایک دوسرے پر لفظی حملے کرتے ہوئے نظر آتے ہے۔ کانگریس پارٹی کے سینیئر لیڈر و میڈیا سربراہ جے رام رمیش نے اس بار مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر قانون عوامی تقریب میں جموں و کشمیر کے بھارت سے الحاق کے بارے میں بات کرنے کی ہمت نہیں رکھتے ہے۔

جے رام رمیش نے ٹویٹر پر لکھا کہ "اس میں(مرکزی وزیر قانون) ہمت نہیں ہے۔ وہ جھوٹ بول رہا ہے جو اس نے اپنے باس کو خوش کرنے کے لیے ایسا لکھ رہے ہے۔"

jairam-ramesh
jairam-ramesh

جے رام رمیش کا ردعمل وزیر قانون کرن رجیجو کی تحریر کے بعد آیا ہے جس میں انہوں نے "نہرو حکومت کی پانچ غلطیان "تحریر کی جس کے نتیجے میں مسئلہ کشمیر پیدا ہوا۔

jairam-ramesh
jairam-ramesh

جے رام رمیش نے ایک تحریر بھی ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ" اسے کرن رجیجو اور ان کے لوگوں جیسے جھوٹ کے بیوپاریوں اور سیوڈو مورخین کو پڑھنا چاہیے۔"

بتادیں کہ مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو نے اکتوبر 27 کو ایک تحریر بعنوان" نہرو کی غلطیوں کی 75 ویں برسی: بھارت کا خون بہا"۔وزیر قانون نے اس تحریر میں نہرو کی پانچ غلطیوں کا ذکر کیا جس سے کشمیر مسئلے نے جنم لیا۔

  1. نہرو کی پہلی غلطی: نہرو نے جموں و کشمیر کے الحاق میں تاخیر کی۔
  2. نہرو کی دوسری غلطی :جموں و کشمیر الحاق کو عارضی بنایا اور جان بوجھ کر اسے خصوصی بنانے کا فیصلہ کیا
  3. تیسری غلطی نہیرو نے کشمیر مسئلے کو بین الاقوامی فورم پر لایا
  4. چوتھی غلطی: نہرو کا کشمیر میں رائے شماری کا اصرار
  5. پانچوں غلطی: جموں و کشمیر کے لیے خصوصی دفعہ 370بنانا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.