ETV Bharat / state

Lockdown impact on Kashmir Economy: ویک اینڈ لاک ڈاؤن نافذ کرکے تاجر پیشہ افراد کو مزید پریشان نہ کیا جائے - ویک اینڈ لاک ڈاؤن معیشت پر اثر

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز KCC&I کے صدر نے ویک اینڈ لاک ڈاؤن KCC&I on Weekend Lockdown پر نظر ثانی کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’’ویک اینڈ لاک ڈاؤن کے سبب یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں اور تاجروں کی روزی روٹی پر ایک بار پھر منفی اثر پڑا ہے، لاک ڈاؤن نے معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔‘‘ Lockdown impact on Kashmir Economy

نافذ کر کے تاجر پیشہ افراد کو  مزید پریشانی میں نہ ڈالا جائے

author img

By

Published : Jan 29, 2022, 1:04 PM IST

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے ویک اینڈ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی مذمت KCC&I on Weekend Lockdown کرتے ہوئے اس پر نظر ثانی کی اپیل کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (کے سی سی آئی) کے صدر شیخ عاشق کا کہنا ہے کہ تجارت پیشہ لوگ پہلے ہی مالی خسارے سے جوجھ رہے ہیں۔ Lockdown impact on Businessmen، ان کی مالی حالت کافی خراب ہے۔ ایسے میں اب نئے سرے سے ویک اینڈ لاک ڈاؤن نافذ کرکے تاجر برادری کو مزید مشکلات میں نہ ڈالا جائے۔

ویک اینڈ لاک ڈاؤن پر نظر ثانی کی اپیل

انہوں نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے سبب یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں اور تاجروں Lockdown impact on Daily wagers کی روزی روٹی پر ایک بار پھر منفی اثر پڑا ہے۔ وہیں لاک ڈاؤن نے معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔ Lockdown impact on Kashmir Economy۔ کورونا کی دوسری لہر کے کم ہونے کے ساتھ ہی کاروبار بحال ہونا شروع ہو گیا تھا لیکن نئے سرے سے ویک اینڈ لاک ڈاؤن کے نفاذ نے تاجر طبقے کو مایوس کر دیا ہے۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر نے انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ مستقبل میں اس طرح کا کوئی بھی فیصلہ لینے سے قبل تاجر براردی کی روزی روٹی کو ذہن میں رکھا جائے جب کہ تجارتی انجمنوں کی تجاویز اور آرا کا بھی لحاظ رکھا جائے۔

انہوں نے جموں وکشمیر انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پریشان حال تاجر طبقے کے لیے خصوصی مالی پیکج کا اعلان کریں۔

واضح رہے کہ وادیٔ کشمیر میں جمعہ کی دوپہر 2 بجے سے 64 گھنٹوں کا ہفتہ لاک ڈاؤن کا نفاذ عمل میں لایا گیا ہے۔ جس کے چلتے تمام دکانیں اور کاروباری ادارے بند ہیں جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ بھی سڑکوں سے غائب ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.