ETV Bharat / state

'کشمیری نوجوانوں میں کرکٹ کے تئیں بڑھتا رجحان'

جموں و کشمیر کی پیرا ٹی-20 ٹیم ان دنوں راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے دورے پر ہے۔ ٹیم کے کھلاڑیوں نے میڈیا سے بات کی۔

کشمیری نوجوان
کشمیری نوجوان
author img

By

Published : Jan 22, 2021, 12:58 PM IST

Updated : Jan 22, 2021, 1:43 PM IST

کشمیر پیرا ٹی-20 کرکٹ ٹیم کے کپتان فیروز احمد نے میڈیا سے بات کی اور کہا کہ جب سے پرویز رسول کا بھارتی کرکٹ ٹیم میں انتخاب ہوا ہے اور وہ انٹرنیشنل کرکٹ سے منسلک ہوئے ہیں تب سے کشمیری نوجوانوں کا حوصلہ بڑھا ہے اور ان کی سوچ میں تبدیلی آئی ہے۔

کشمیری نوجوان

کشمیر پیرا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نعیم احمد بتاتے ہیں کہ کچھ برس قبل نوجوانوں کا کرکٹ سے من ہٹ گیا تھا اور نوجوان کرکٹ چھوڑ چکے تھے، لیکن جب سے پروز رسول کا بھارتی کرکٹ ٹیم میں انتخاب ہوا اور وہ بین الاقوامی کرکٹ میں آئے تب سے حالات کافی بدل چکے ہیں۔

Last Updated : Jan 22, 2021, 1:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.