ETV Bharat / state

کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا ڈل جھیل میں جاری صفائی مہم کا معائنہ

ڈل جھیل کی صفائی مہم میں لیکس اینڈ واٹر ویز ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو سرکاری اور غیر سرکاری انجمنوں کا بھی تعاون حاصل ہے۔

کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا ڈل جھیل میں جاری صفائی مہم کا معائنہ
کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا ڈل جھیل میں جاری صفائی مہم کا معائنہ
author img

By

Published : Oct 9, 2021, 12:29 PM IST

کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد نے ڈل جھیل میں جاری صفائی مہم کا معائنہ کیا، وہ لیکس اینڈ واٹر ویز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (LAWDA) کی جانب سے چلائی جارہی صفائی مہم کا حصہ بنے جو گزشتہ 2 اکتبوبر سے جاری ہے۔

کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا ڈل جھیل میں جاری صفائی مہم کا معائنہ

پروفیسر طلعت احمد نے لیکس اینڈ واٹر ویز ڈیولپمنٹ اتھارٹی سمیت سرکاری اور غیر سرکاری تنظیموں کی کاوشوں کی ستائش کی اور انہیں مبارک باد پیش کی۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ ڈل جھیل میں جاری اس صفائی مہم سے مستقبل میں بہتر نتائج سامنے آئے گے۔ طلعت احمد ڈل ڈی ویڈنگ آپریشن میں بھی شامل ہوئے۔

واضح رہے کہ لیکس اینڈ واٹر ویز ڈیولپمنٹ اتھارٹی ڈل جھیل کی صفائی میں اس مرتبہ جدید مشینوں کو بروئے کار لا رہی ہے۔

مزید پڑھیں: ربیع الاول کی آمد پر مرکزی عبادت گاہوں سے پابندیاں ہٹادی جائیں: انجمن اوقاف

ڈل جھیل کی صفائی ستھرائی کے لئے متعدد مزدوروں کو بھی کام پر لگایا گیا ہے۔ وہیں اس صفائی مہم میں متعلقہ محکمہ کو دیگر سرکاری اور غیر سرکاری انجمنوں کا بھی برابر تعاون حاصل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.