ETV Bharat / state

کشمیر: دو دن کا بچہ کورونا مثبت - کووڈ 19

مرکز کے زیر انتظام علاقہ کشمیر میں کووڈ 19 کے مثبت معاملات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے وہیں اس دوران سرینگر میں دو دن کا ایک نوزائیدہ بچہ کورونا مثبت پایا گیا۔

دو دن کا بچہ کورونا مثبت
دو دن کا بچہ کورونا مثبت
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 6:39 PM IST

کورونا متاثرہ کمسن بچے کے والدین سرینگر کے چھتہ بل علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دو دن قبل ہی اس بچے کی پیدائش ہوئی تھی اور اس کا کورونا ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے جس کے بعد اسے سرینگر کے جی بی پنت ہسپتال میں رکھا گیا ہے۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ 'جی بی پنت میں انتظامیہ نے چوتھی منزل پر کووڈ 19 مثبت بچوں کے لیے علاحدہ وارڈ بنایا ہے جہاں خصوصی اسٹاف تعینات کئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس مثبت کیسز کی تعداد 3600 سے زائد ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 40 ہوگئی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.