ETV Bharat / state

ISSGPU Award 2022 کشمیری سائنسداں نے آئی ایس ایس جی پی یو ایوارڈ اپنے نام کیا - سکاسٹ کشمیر سائنسدان ڈاکٹر آصف

شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کشمیر کے سائنسداں ڈاکٹر اصف حسن صوفی نے آئی ایس ایس جی پی یو 2022 کا میڈ کرئیرر سائنٹسٹ ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔Kashmir Scientist Bags ISSGPU Award For 2022

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 14, 2022, 5:47 PM IST

سرینگر: شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کشمیر کے سائنسدان ڈاکٹر آصف حسن صوفی نے آئی ایس ایس جی پی یو 2022 کا میڈ کرئیرر سائنٹسٹ ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔Kashmir Scientist Bags ISSGPU Award For 2022 یہ ایوارڈ انڈین سوسائٹی آف شیپ اینڈ گوٹ پروڈکشن اینڈ یوٹیلائزیشن(ISSGPU) نے 43 ویں قومی سیمینار کے دوران ڈاکٹر آصف کو دیا گیا۔ ڈاکٹر آصف نے اس سے پہلے 18 ایوارڈز اپنے نام کیے ہیں جن میں فارمر لیڈ ایکسٹینشن ایوارڈ ،ڈاکٹر رندھیر سنگھ ایوارڈ قابل ذکر ہیں۔ ڈاکٹر آصف نے قومی اور بین الاقوامی جرائد میں 80 تحقیقی مقالے بھی شائع کیے ہیں.

مزید پڑھیں: Psychiatrist of The Year Award کشمیر کی عفیفہ قاضی نے برطانیہ میں سائیکاٹرسٹ آف دی ایئر ایوارڈ جیتا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.