ETV Bharat / state

کشمیر ٹائمز کا دفتر سیل کرنا قابل افسوس: کشمیر ایڈیٹرز گیلڈ

author img

By

Published : Oct 20, 2020, 10:41 PM IST

منگل کو محکمہ ایسٹیٹس نے سرینگر کی پریس انکلیو میں واقع کشمیر ٹائمز کا دفتر سیل کیا تھا- اس سے قبل اسی محکمے نے خبر رساں ایجنسی 'کشمیر نیوز سروس' کے دفتر کو بھی سیل کیا-

کشمیر ٹائمز کا دفتر سیل کرنا قابل افسوس: کشمیر ایڈیٹرز گیلئڈ

جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے کشمیر کے معروف اور پرانے انگریزی روزنامے 'کشمیر ٹائمز' کے دفتر کو سیل کرنے پر کشمیر ایڈیٹرز گیلڈ نے اپنی برہمی کا اظہار کیا ہے-

گیلڈ کے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ ایک دہائی سے کشمیر میں ذراءع ابلاغ پر دباؤ ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے-

گیلڈ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 10 برسوں کے دوران مختلف حکومتوں نے کشمیر میں میڈیا کے لئے نامساعد حالات پیدا کئے ہیں جس سے میڈیا منفی طور متاثر ہو رہا ہے-

گیلڈ کا مزید کہنا تھا کہ انتظامیہ کی نئی میڈیا پالیسی پر غور کیا جائے کیونکہ یہ پالیسی جمہوری اقدار اور 20 صدی کا حکمنامے کی طرز پر ہے-

انہوں نے کہا کہ سماج اور میڈیا سے وابستہ افراد مقامی میڈیا کے خلاف بدزنی پھیلانے پر روک لگائے-

منگل کو محکمہ ایسٹیٹس نے سرینگر کی پریس انکلیو میں واقع کشمیر ٹائمز کا دفتر سیل کیا تھا- اس سے قبل اسی محکمے نے خبر رساں ایجنسی 'کشمیر نیوز سروس' کے دفتر کو بھی سیل کیا-

اگرچہ محکمہ کا کہنا ہے کہ کشمیر ٹائمز کا دفتر اس روزنامے کے مرحوم مدیر وید بھسین کے نام پر الاٹ ہوا تھا اور ان کے فوت ہونے کے بعد اسکی الاٹمنٹ ختم کر دی گئی ہے، تاہم کشمیر نیوز سروس کے دفتر کو بلا جواز سیل کیا گیا ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.