ETV Bharat / state

Junior Engineer Arrested For Taking Bribe: بارہمولہ دیہی ترقیاتی محکمے کا جونیر انجینئر رشوت لیتے گرفتار

شکایت کنندہ کے مطابق جونئرانجینر رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تحصیل کارہامہ بارہمولہ نے پانچ ہزارروپے کی رشوت کے طو پرمطالبہ کیا اوراس سلسلے میں اے سی بی نے ایک جال بچھا کر ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔ Junior Engineer Arrested For Taking Bribe

بارہمولہ:رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا جونیرانجینئررشوت لیتے ہوئے گرفتار

author img

By

Published : Mar 3, 2022, 10:59 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک جونیئر انجینئر کو اے سی بی نے مبینہ طور پر رشوت طلب کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

Junior Engineer Arrested For Taking Bribe

ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن بیورو کو ایک شکایت موصول ہوئی جس میں شکایت کنندہ نے الزام لگایا کہ انہیں ADP/PRI کے تحت گنی مسجد کرہامہ کے قریب درگاہ کے ارد گرد حفاظتی دیوار کی تعمیر کر نے کے کام کا الاٹمنٹ ملا تھا۔ جس کی لاگت کا تخمینہ 190 لاکھ ہے۔ اے سی بی کے مطابق کام مکمل ہو گیا تھا اور بل تیار کیے جانے تھے۔

اس دوران تصدق ریاض جونئر انجینر رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تحصیل کارہامہ بارہمولہ نے پانچ ہزار روپے کی رشوت کے طور پر مطالبہ کیا اور اس سلسلے میں اے سی بی نے ایک جال کے تحت ایک ٹیم تشکیل دی اور اس کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور پیسہ سمیت گرفتار کیا گیا۔ اس سلسلے میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.